رواں سال پنجاب سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آیا، صوبائی وزیر صحت نے تردید کردی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پنجاب سے 2025 کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ ضلع منڈی بہاءالدین کے علاقے ملکوال کی 8 سالہ بچی کو 10 فروری کو فالج کا دورہ پڑا جس کے بعد ضلعی محکمہ صحت کی ٹیم نے بچی کو چیک کیا اور 14 فروری کو بچی کا پاخانہ ٹیسٹ کے لیے نیشنل لیبارٹری اسلام آباد بھیجا گیا

ملک میں پولیو وائرس کے مزید دو نئے کیسز سامنے آ گئے

جہاں ٹیسٹ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر خواجہ عمران نذیر نے پنجاب میں پولیو کیس کی تردید کرتے ہوئے ڈبلیو ایچ او اور قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کو مسترد کر دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او نے منڈی بہاؤالدین کی 8 سالہ ماہنور کو پولیو کا شکار قرار دیا تھا۔ تاہم ہمارے پانچ رکنی میڈیکل بورڈ نے بچی کا تفصیلی معائنہ کیا ہے اور حاصل کردہ ریکارڈ اور ویڈیوز کے مطابق ماہنور پولیو کی مریضہ نہیں ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
رواں سال پنجاب سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آیا، صوبائی وزیر صحت نے تردید کردی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!