مراکش کشتی حادثے میں منڈی بہاؤالدین کے اب تک کتنے نوجوان جاں بحق ہو چکے ہیں؟

District Mandi Bahauddin News Urdu Today Live
District Mandi Bahauddin News Urdu Today Live
Share

Share This Post

or copy the link

مراکش کشتی حادثے میں منڈی بہاؤالدین کے اب تک کتنے نوجوان جاں بحق ہو چکے ہیں؟ ابتدائی رپورٹ کے مطابق مراکش کشتی حادثے میں اب تک منڈی بہاءالدین کے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔

ہریا گاؤں کا نوجوان ذیشان اعجاز حالیہ کشتی حادثے میں جاں بحق. مسیت والی اسعداللہ پور کے دو سگے بھائی حامد شبیر اور ابرار شبیر بھی حالیہ کشتی حادثہ میں جاں بحق ہو گئے تھے. نواحی گاؤں واسوال کا ایک نوجوان عدنان نواز بھی حالیہ کشتی حادثے میں جاں بحق ہو گیا.

تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ 20 افراد فیصل آباد، لاہور، کراچی سے سینیگال گئے تھے جن میں سے 8 جاں بحق ہوگئے جب کہ 12 کو بچا لیا گیا

خیال رہے کہ جمعرات کو افریقی ملک موریطانیہ سے غیر قانونی تارکین وطن کو سپین لے جانے والی کشتی الٹ گئی تھی جس کے نتیجے میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین وطن ہلاک ہوگئے تھے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق 86 تارکین وطن کو لے کر کشتی موریطانیہ سے 2 جنوری کو روانہ ہوئی تھی۔مراکش کے حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں کل 66 پاکستانی سوار تھے۔ کشتی حادثے میں 36 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مراکش کشتی حادثے میں منڈی بہاؤالدین کے اب تک کتنے نوجوان جاں بحق ہو چکے ہیں؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!