پنجاب محتسب نے درخواست گزاروں کو 19.1 ملین روپے کے واجبات ادا کر دیے

mohtasib punjab
Share

Share This Post

or copy the link

دفتر محتسب پنجاب کی جانب سے 96 درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر 1 کروڑ 91 لاکھ روپے کے واجبات کی ادائیگی کر دی گئی ۔

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 24دسمبر 2024) 4 درخواست گزاران کو ماہانہ مالی امداد کی مد میں 56 لاکھ روپے ادا کئے گئے ۔ 18 درخواست گزاران کو ڈیتھ گرانٹ اور میرج گرانٹ کی مد 40 لاکھ 51 ہزار روپے کی فراہمی کر دی گئی۔ 12 درخواست گزاران کو لیو انکیشمنٹ اور پنشنری کی مد میں 67 لاکھ روپے کے بقایاجات کی ادائیگی کر دی گئی۔

62 درخواست گزاران کو زیرالتوا تعلیمی وظائف کی مد میں 28 لاکھ روپے ادا کیے گئے۔ متاثرہ درخواست گزاران نے واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر دفتر محتسب پنجاب اپنی شکایت درج کروائی جس کا فوری ازالہ کردیا گیا۔شکایت کنندگان نے انصاف کے فوری فراہمی پر دفتر محتسب پنجاب کا شکریہ ادا کیا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب محتسب نے درخواست گزاروں کو 19.1 ملین روپے کے واجبات ادا کر دیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!