محرم کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

pakistan army flood camp
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: سندھ سمیت ملک بھر میں محرم الحرام کے لیے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

محکمہ داخلہ سندھ کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ میں آرمی رینجرز اور ایف سی کے دستے تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 4 اور 5 کے تحت ملک کے دیگر حصوں کی طرح سندھ میں بھی فوج تعینات کی جائے گی۔

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو تعینات کیا جا رہا ہے۔ فوج کی تعیناتی زمینی حالات کی بنیاد پر ہوگی۔ تقرری کا اختیار صوبوں کو ہوگا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے عسکری حکام سے رابطہ کرکے محرم میں فوج کی تعیناتی کا روڈ میپ تیار کرلیا۔ متعلقہ فریقین کی باہمی مشاورت سے ضرورت کے مطابق فوجی دستے تعینات کیے جائیں گے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محرم کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!