آہلہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہان ہو گیا. آہلہ میں میلہ دیکھنے کیلئے آئے ہوئےنوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا. ذرائع

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 جون 2024) منڈی بہاءالدین میں قتل کا ایک اور افسوس ناک واقع. منڈی بہائوالدین کے گائوں آہلہ میں میلہ دیکھنے کیلئے آیا ہوا 18 سالہ نوجوان قتل ہو گیا.

ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 دوست گزشتہ روز جمعہ کو چیلیانوالہ سے آہلہ میں‌ میلہ دیکھنے آئے تھے. تینوں دوستوں نے آہلہ میں ہی رات گزاری اور آج صبح انکی گائوں چیلیانوالہ واپسی تھی کہ صبح8 بجےاحسن نامی لڑکے کو گورنمنٹ گرلز سکول کے سامنے موٹرسائیکل سے اتار کو فائرنگ شروع کر دی.

گڑھ قائم: مخالفین نے شک کی بنا پر فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

جس کے نتیجے میں 1 لڑکا جسکی عمر تقریبا 17 سے 18 سال ہے موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا. جبکہ فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد موقع سے فرار ہو گئے.وجہ قتل معمولی تلخ کلامی بتائی گئی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آہلہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہوگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!