چناب ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی، پرانے روٹ پیٹرن کو بحال کرنے کی ہدایات

malakwal to PD Khan train service
Share

Share This Post

or copy the link

بھلوال (نمائندہ دنیا) محکمہ ریلوے نے عوام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے 15مئی سے سرگودھا اور لالہ موسیٰ کے درمیان براستہ بھلوال’ پھلروان’ ملکوال’ منڈی بہاؤالدین ‘ لالہ موسیٰ چلنے والی چناب ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے کیساتھ ساتھ اس کو دوبارہ پرانے روٹ کی طرز پر چلانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

یہ ٹرین صبح 4.30 سرگودھا سے روانہ ہوگی اور 9 بجے لالہ موسیٰ پہنچے گی جہاں سے یہ ٹرین 10 بجے روانہ ہوکر دن 2 بجے دوبارہ سرگودھا آئیگی۔ سرگودھا یہ ٹرین 3 بجے لالہ موسیٰ کیلئے دوبارہ روانہ ہوگی اور پھر لالہ موسیٰ یہ ٹرین 7 بجے سرگودھا کیلئے چلے گی ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چناب ایکسپریس کے اوقات کار میں تبدیلی، پرانے روٹ پیٹرن کو بحال کرنے کی ہدایات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!