ڈپٹی کمشنر نے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

students giving matric exams in class room
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر ضلع میں جاری امتحانات کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے ڈسٹرکٹ جناح پبلک سکول و کالج میں سیکنڈ ائیر کے امتحانات کے حوالے سے قائم امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔

منڈی بہاوالدین (ایم۔بی۔ڈین نیوز 20 اپریل 2024) انہوں نے ڈیوٹی پر مامور اساتذہ سے بات چیت کی اور انتظامات کے حوالے سے دریافت کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے امتحانی مراکز میں طلباء کیلئے فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے طلباءکی رولنمبر سلپس، حاضری شیٹ اور امتحانی کاپیاں چیک کیں۔

طلباء و طالبات پر سکون انداز میں پیپر دے رہے تھے۔ امتحانی مراکز میں مجموعی طور پر انتظامات تسلی بخش پائے گئے۔ انہوں نے پر امن امتحانی عمل اور اقدامات پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈپٹی کمشنر نے امتحانی سنٹر کا دورہ کیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!