منڈی بہاوالدین رات تقریبا 2 بجے اوور سپیڈ سے روڈ حادثہ. اوورسپیڈ کار جیولرز کی دکان میں گھس گئی
شہر کے وسط میں روڈ حادثہ پیش آیا نامعلوم افراد کی گاڑی کی ٹکر سے صرافہ بازار میں جیولرز کی دکانوں کے تھڑے اور بیرونی شیشے ٹوٹ گئے جن میں ذیادہ اجوہ جیولزز اور نورتن جیولرز وغیرہ کی دکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ شہر میں ہائی سپیڈ کی وجہ سے پیش آیا ہے نامعلوم افراد گاڑی کو وہی چھوڑ کر فرار ہوگئے حادثہ کے متعلق پولیس کو آگاہ کردیا گیا ہے گاڑی کے نمبر سے مزید تفتیش جاری ہے۔
