منڈی بہاوالدین وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی آمد متوقع. پولیس لائن میں ہیلی پیڈ تیار کر دیا گیا. وزیراعلیٰ پنجاب ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کا دورہ کریں گے. وزیراعلیٰ پنجاب ضلع میں جاری میگا پراجیکٹس کا معائنہ کریں گے ذرائع
منڈی بہاوالدین وزیراعلیٰ پنجاب ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم میں بریفنگ لیں گے.وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پولیس پنجاب ہوں گے.وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد کے ہیش نظر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع
