اسسٹنٹ کمشنر نے 1 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 1500 چینی کی بوریاں پکڑ لیں

The Assistant Commissioner seized 1500 bags of sugar worth Rs 1 crore 20 lakh
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعلی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب اورکمشنر گوجرانوالہ کی خصوصی ہدایت کے مطابق ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی سربراہی میں ضلع بھر میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 14 ستمبر 2023) ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ملکوال نے ہیڈ فقیریاں کے علاقہ میں کاروائی کرتے ہوئے ایک پرائیویٹ گودام سے چینی کا بڑا ذخیرہ قبضہ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے ٹیم کے ہمراہ مشترکہ کاروائی کے دوران گودام پر چھاپہ مار کر چینی کی 1،500 بوریاں برآمد کر کے قبضہ میں لے لیں اور گودام کو سیل کر دیا ہے ۔برآمد کی گئی چینی کی مالیت 1 کروڑ 20 لاکھ روپے ہے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کا کہنا تھا کہ چینی کے ذخیرہ اندوز ملک اور قوم کے دشمن ہیں، ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ تسلسل سے جاری رہے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر نے 1 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی 1500 چینی کی بوریاں پکڑ لیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!