گورنمنٹ سکول میں بچی کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، سکول ملازم معطل

govt MC girls primary school mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: گورنمنٹ گرلز ایم سی پرائمری سکول میں معصوم بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کا معاملہ. پولیس موقع پر پہنچ گئی. ڈپٹی کمشنر نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے سکول ملازم کو معطل کر دیا. واقع کی تحقیقات کے لئے انکوائری تشکیل

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2023) گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال کے ساتھ گورنمنٹ پرائمری ایم سی گرلز سکول میں گوڑھا محلہ کی معصوم بچی کے ساتھ صبح سویرے سکول ملازم کی غیراخلاقی حرکت کی اطلاع ،پولیس تھانہ سٹی نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے.

بچی سکول لگنے سے پہلے سکول پہنچی تھی،ملازم نے اکیلے ہونے کا فائدہ اٹھایا. ڈپٹی کمشنر شاہد عمران کا بچی کو پرائمری گرلز اسکول میں ہراساں کرنے کا سخت نوٹس. ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر اورنگزیب نے اسکول اہلکار فیصل کو معطل کر دیا

واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈی او زنانہ رفعت شہناز اور اے ای او ایجوکیشن فاخرہ مختار انکوائری آفیسر مقرر

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گورنمنٹ سکول میں بچی کے ساتھ ہراسگی کا معاملہ، سکول ملازم معطل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!