منڈی بہاؤالدین 15 پولیس کو دو انتہائی ضرورت مند خاندانوں سے کال آئی کہ دو دن سے بھوکے ہیں راشن نہیں ہے۔ منڈی بہاوالدین پولیس نے ان دونوں گھرانوں تک راشن پہنچایا۔
اپنے ارد گرد سفید پوش خاندانوں کا خیال رکھیں۔ تاکہ ایسی نوبت ہی پیش نا آئے۔ پڑوسی کا بھوکا سونا ہمارے لیے بہت بڑا وبال ہے۔
