ہسپتال میں موبائل استعمال کرنے اور اخبار پڑھنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

dhq hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ صحت کا ہسپتال میں موبائل فون استعمال کرنے اور اخبار پڑھنے والوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 اگست 2023) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاوالدین نے ایک مراسلہ جاری کیا جس میں ہسپتال کےاوقات میں موبائل استعمال کرنے والوں کو تنبیہ کی گئی ہے۔

آرڈر میں کہا گیا ہے کہ ہسپتال میں ڈیوٹی کے وقت اسٹاف کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے یا اخبار پڑھتے ہوئے پایا گیا ہے جس کے باعث عوامی سروس میں متاثر ہوتی ہے۔

جس کے باعث ہسپتال عملہ کو ڈیوٹی کے اوقات میں موبائل فون استعمال کرنے اور اخبار پڑھنے پر پرہیز کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قوانین کے مطابق سخت ایکشن لیا جائے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ہسپتال میں موبائل استعمال کرنے اور اخبار پڑھنے والوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!