ملکوال: مخالفین کی فائرنگ سے 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل

taimoor gondal malakwal
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: آج پھر لہو لہان نئے سال میں 12 انسان جان بحق، ملکوال میں مخالفین نے فائرنگ کر کے یورپ پلٹ 3 بہنوں کے اکلوتے بھائی کو قتل کر دیا.

منڈی بہائوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 فروری 2023) انسانی جانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے قانون شکن عناصر کی گرفتاری پولیس کے لئے کھلا چیلنج. ہر طرف سماج دشمن عناصر کی رٹ قائم اور پولیس بے بسی کی تصویر بن گئی.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین میں سال 2022 میں 97 افرا کو قتل کیا گیا

تھانہ ملکوال کے نواحی گاؤں بادشاہ پور کا یورپ پلٹ نوجوان تیمور گوندل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق. کی پیاسی زمین کی پیاس نہ بجھ سکی ماں باپ کے بڑھاپے کا سہارا تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تیمور گوندل قتل. مقتول تیمور گوندل اور اسکی دو بہنوں کی دو دن بعد شادی تھی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال: مخالفین کی فائرنگ سے 3 بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!