منڈی بہاوالدین کی خاتون سے زیادتی کی کوشش، شور کرنے پر ملزم فرار

rape
Share

Share This Post

or copy the link

کلر سیداں: مہوش بی بی دختر عزیز احمد سکنہ منڈی بہاؤالدین نے تھانہ کلر سیداں میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بیان دیا کہ میں مسماۃ گل ناز سکنہ دیہہ کے گھر بطور ملازمہ کام کرتی ہوں۔ گزشتہ روز میں اپنی مالکن کیساتھ اس کے بھائی کی شادی پر ڈھوک الف داخلی سرصوبہ شاہ کلر سیداں آئے ہوئے تھے

رات 9 بجے کے قریب میں اپنی مالکن کے چھوٹے بیٹے جس کی عمر تقریبا تین سال ہے کو مکان کے اوپر والے کمرے سے دودھ لینے کیلئے گئی اور جونہی میں کمرہ کے اندر داخل ہوئی تو اسی اثناء میں طیب سکنہ ڈھوک الف آ گیا اور اس نے مجھے پکڑ لیا اور میرے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی.

میں نے جان چھڑانے کی کوشش کی تو میری قمیض پھٹ گئی اور میں نے شور مچانا شروع کر دیا جس پر مالکن اور دیگر شادی پرآئے افراد موقع پر آ گئے اور میری جان چھڑوائی، لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ملزم وہاں سے بھاگ گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کی خاتون سے زیادتی کی کوشش، شور کرنے پر ملزم فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!