سی ٹی ڈی پنجاب :مختلف اضلاع میں آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار

district jail mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور (کرائم رپورٹر)انسداد دہشت گردی پولیس نے پنجاب بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران 12 مشتبہ افراد گرفتار کرلئے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آئی جی پولیس کی خصوصی ہدایت پر سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے مختلف اضلاع میں 40 مقامات پرانٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کئے۔

جن میں 2417 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جبکہ 677 افرادکی بائیومیٹرک تصدیق کی گئی، 12 مشتبہ افراد کو گرفتارکر کے ان کے قبضے سے ایک پستول اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا ، ان کے خلاف لاہور، اوکاڑہ، منڈی بہاؤالدین، فیصل آباد اور چوک اعظم لیہ میں مقدمات درج کر کے انہیں نامعلوم مقامات پر منتقل کر دیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتار مشتبہ افراد صوبہ بھر میں اہم تنصیبات اور مذہبی مقامات کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سی ٹی ڈی پنجاب :مختلف اضلاع میں آپریشن، 12 مشتبہ افراد گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!