منڈی بہاؤالدین کے 12 نوجوانوں کو سمندر کی بے رحم لہروں کے حوالے کرنے والے دو ایجنٹ گرفتار

boat
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین کے 12 نوجوانوں کو سمندر کی بے رحم لہروں کے حوالے کرنے والے دو ایجنٹ گرفتار۔ کاروائی لواحقین کی درخواست پر کی گئی ہے۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 اکتوبر 2022) دو ماہ پہلے لواحقین کو پتا چلا تھا کہ ان کے پیارے کئی ماہ پہلے لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہو چکے ہیں۔ان نوجوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین کے تین نوجوان ڈنکی لگاتے ہوئے جاں بحق

کچھ ماہ قبل اپنے ایجنٹ کے ذریعے منڈی بہاءالدین سے اٹلی جانے کیلئے روانہ ہوئے تھے۔ قاسم، شعیب، فاروق، فیاض طاہر، ثقلین، کامران علی اور افتخار ڈوبنے والوں میں شامل ہیں۔ ڈوبنے والے نوجوانوں میں حسن، عمران، کنول مختار، جاوید اقبال اور ابرار شامل ہیں۔ ایف آئی اے نے دو مقامی ایجنٹ گرفتار کر لئے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کے 12 نوجوانوں کو سمندر کی بے رحم لہروں کے حوالے کرنے والے دو ایجنٹ گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!