سابق ڈی پی او منڈی بہائوالدین نعیم عزیز سندھو کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام

mandi bahauddin dpo
Share

Share This Post

or copy the link

الوداعی تقریب بسلسلہ ٹرانسفر ضلعی کمانڈر پولیس نعیم عزیز سندھو DPO منڈی بہاوالدین

منڈی بہاوالدین پولیس(ایم.بی.ڈین نیوز 5 اکتوبر 2022): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین نعیم عزیز سندھو کے ٹرانسفر کے سلسلہ میں زاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے SHO’s SDPO’s اور دفتر ڈی پی او سٹاف نے شرکت کی.

یہ بھی پڑھیں: انور سعید طاہر چوتھی مرتبہ منڈی بہائوالدین میں بطور ڈی پی او تعینات

تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک و نعت رسول مقبول (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) سے کیا گیا بعد ازاں نعیم عزیز سندھو صاحب کی محکمہ پولیس و ضلع کیلئے کی گئی خدمات کو پولیس افسران نے سراہا .

منڈی بہاءالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں

نعیم عزیز سندھو صاحب نے کہا کہ میرے لئیے فخر کی بات ہے کہ میں ایک بہادر فورس منڈی بہاوالدین پولیس کا کمانڈر رہا اور پینڈنگ شوکاز تمام کے متعلق عام معافی کا اعلان کیا گیا۔ضلعی پولیس کمانڈر کو پھولوں۔گلدستوں۔سوینرز۔پھولوں کے ہار۔محبتوں چاہتوں ۔ دعآوں اور نیک تمنآوں کیساتھ الوداع کیا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق ڈی پی او منڈی بہائوالدین نعیم عزیز سندھو کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!