واٹس ایپ اب کونسا نیا اور دلچسپ فیچر لانے والا ہے؟

Whatsapp
Share

Share This Post

or copy the link

واٹس ایپ کی جانب سے حریف ایپس سے مقابلے کیلئے تقریباً ہر ماہ ہی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں، کمپنی نے ایک اور دلچسپ فیچر بیٹا ورژن پر متعارف کرادیا ہے۔

واٹس ایپ اپنے صارفین کی سہولت کیلئے نت نئے فیچرز پر کام کررہا ہے، ایسا ہی ایک اور نیا فیچر بھی صارفین کو جلد دستیاب ہوگا جس کی مدد سے وہ اپنی شخصیت کو اسٹیکر میں تبدیل کرسکیں گے۔ میسجنگ ایپس کی اپ ڈیٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ (واٹس ایپ بیٹا انفو) WABetaInfo کے مطابق واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے اپنے بیٹا ورژن میں نیا فیچر متعارف کرادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کی صارفین کیلئے نیا فیچر لانے کی تیاری

ڈبلیو اے بیٹا انفو نے نئے فیچر کے کچھ اسکرین شاٹ بھی شیئر کئے ہیں، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ تھری ڈی اواتار بنانے پر اسٹیکر کیسا نظر آئے گا۔

whatsapp stickers

رپورٹ کے مطابق ان اسٹیکرز سے صارفین متعدد جذبات کا اظہار کرسکیں گے اور انہیں واٹس ایپ ڈسپلے پکچر یا پروفائل پکچر کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیکر کیلئے واٹس ایپ مینیو میں ایک علیحدہ سیکشن دیا جائے گا، یہ سیکشن ایموجیز، اسٹیکر اور جف آپشن کے ساتھ ہوگا۔

فی الحال نیا فیچر بیٹا ورژن میں دیا گیا ہے تاہم ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ عام صارفین کیلئے اسے کب تک متعارف کرایا جائے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ اب کونسا نیا اور دلچسپ فیچر لانے والا ہے؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!