جہلم پولیس کی کاروائی، پھالیہ کے ملزم سے کارتوس برآمد

dpo jhelum
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ڈاکٹر فہد احمد کے احکامات پر ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کلین اپ،ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت،چار منشیات فروش گرفتار،مقدمات درج

جہلم (تازہ ترین۔ 22 ستمبر2022ء) تھانہ چوٹالہ پو لیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان (1)منیر حسین ولد محمد انور ساکن ناڑہ جہلم کو گرفتار کیا جس کہ قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز جبکہ (2)علی رضا ولد محمد منشاء ساکن پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 20کارتوس برآمد.

یہ بھی پڑھیں: گجرات پولیس نے تین رکنی موٹر سائیکل چورگینگ کو گرفتا رکر لیا

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزمان (1)عامر شہروز ولد محمد عارف اور (2)محمد عباس ولد ارشد محمود سکنائے دینہ کو گرفتار کیا، ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 37بوتلیں شراب برآمد،تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم آصف محمود ولد سائیں خان ساکن شمالی محلہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 250گرام چرس برآمد،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم جمعہ خان ولد الو خان ساکن اقبال ٹاؤن دینہ کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے 5لیٹر شراب برآمدملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جہلم پولیس کی کاروائی، پھالیہ کے ملزم سے کارتوس برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!