سانحہ ماڈل ٹاؤن کی آٹھویں برسی پر منڈی بہائوالدین میں پر امن احتجاجی ریلی کا انعقاد

islamabad police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ورثاء آٹھ سال گزرنے کے بعد بھی انصاف کے منتظر ہیں ۔ منڈی بہاوالدین میں چئیرمین پاکستان تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری کی کال پر پرامن احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 جون 2022) ریلی کی قیادت وسیم ہمایوں گجر صدر تحریک منہاج القرآن اورصدر یوتھ چوہدری فیاض گجرنے کی جبکہ یونٹس کے عہدیداران تحریک منہاج القرآن نے شرکت کی۔ ریلی میں پاکستان عوامی تحریک تحریک منہاج القرآن یوتھ لیگ کے کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت .

احتجاجی ریلی گوڑھا روڈ سے شروع ہو کر مختلف بازاروں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے پہنچی ریلی کے شرکاء نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف پینا فلکس اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر8سال سے انصاف کے متلاشی مظلوموں کو انصاف دو قاتلوں کو قرار واقعی سزا دو قاتل بر سراقتدارہیں 14افراد کے خون کا حساب کون دے گا عدالت عظمیٰ جوڈیشل کمیشن بنا کر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائے کہ نعرے درج تھے.

وسیم ہمایوں گجر نے پریس کلب کے سامنے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مظلوموں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے اپنے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی ہر کال پر ہر کارکن لبیک کہے گا اور قاتلوں کے سامنے ہم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سانحہ ماڈل ٹاؤن کی آٹھویں برسی پر منڈی بہائوالدین میں پر امن احتجاجی ریلی کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!