پھالیہ میں انوکھی شادی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، رپورٹ دیکھیں

mandi bahauddin wedding 2022
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: نواحی گاوں میں ہوئی انوکھی شادی ،گاوں کے ہرخاندان کو 1000روپے اور کھانا بطورتحفہ دیاگیا،اہل علاقہ کاخراج تحسین، دولہا نے کہا کہ فضول رسومات پر خرچ کرنے کی بجائے لوگوں کو خوشیوں میں شامل کیا جانا چاہئے

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 5 مارچ 2022) منڈی بہاوالدین کے علاقہ دُھنی کلاں میں چوہدری ارشد تارڑ مرحوم کے بیٹے چوہدری شعیب ارشد تارڑ کی شادی توجہ کا مرکز بن گئی جس میں پورے گاوں کے ہر ایک گھر میں پورے گھر والوں کے لیئے کھانا بھی بھجوایا گیا اور ساتھ میں ایک ایک ہزار روپے نقد بطور تحفہ بھی دیے گئے۔

اس موقع پر دولہا شعیب ارشد تارڑ اور ان کے بھائی چوہدری نوید افتخار کا کہنا تھا کہ ہمیں شادی کے موقع پر فضول رسومات پر خرچ کرنے کی بجائے اپنے علاقہ کے تمام لوگوں کو خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے تاکہ معاشرے میں اخوت اور بھائی چارہ کی فضا قائم ہو۔

انہوں نے کہاکہ آئندہ بھی گاوں میں دیگر شادیوں کے مواقع پر بھی فضول رسومات اور فضول خرچی کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ میں انوکھی شادی سب کی توجہ کا مرکز بن گئی، رپورٹ دیکھیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!