یوکرین تنازع پر ترکی نے 90 سال پرانا عالمی معاہدہ فعال کردیا

turkey
Share

Share This Post

or copy the link

انقرہ: ترکی نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے پیشِ نظر جنگی جہازوں کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے یہ انتہائی قدم یوکرین کی جانب سے کیے جانے والے مطالبے کے بعد اٹھایا ہے جس میں 90 سال پرانے عالمی معاہدے کو فعال کرنے کا کہا گیا تھا تاکہ روسی جنگی جہازوں کو بحرِ روم سے بحرِ اسود میں داخل ہونے سے روکا جاسکے۔

ترکی نے پیر کو اپنے اعلان میں کہا کہ وہ Montreux Convention کو فعال کررہا ہے جو جنگی جہازوں کو ترک سمندری گزرگاہوں سے جانے پر پابندی عائد کرتا ہے۔

black sea

1936 میں ہوئے معاہدے کے تحت ترکی کے پاس بوسپورس اور ڈارڈینلز نامی سمندری گزرگاہوں کے مکمل اختیار ہے جس کی وجہ سے وہ جنگی جہازوں کے گزرنے پر پابندی عائد کرنے کا بھی مجاز ہے۔

ترک وزیر خارجہ میولت کیوسوگلو (Mevlut Cavusoglu) نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کی جانب سے تمام ممالک بالخصوص روس اور یوکرین کیلئے وارننگ ہے کہ وہ بحر اسود سے اپنے جنگی جہازوں کو لانے سے گریز کریں۔ ترکی مونٹرکس کنوینشن پر عملدرآمد کررہا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یوکرین تنازع پر ترکی نے 90 سال پرانا عالمی معاہدہ فعال کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!