turkey

یوکرین تنازع پر ترکی نے 90 سال پرانا عالمی معاہدہ فعال کردیا

انقرہ: ترکی نے روس اور یوکرین کے درمیان تنازع کے پیشِ نظر جنگی جہازوں کیلئے اہم سمندری گزرگاہوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے یہ انتہائی قدم یوکرین کی جانب سے کیے مزید پڑھیں