شادی میں دلہن کی انوکھے انداز سے انٹری، ویڈیو وائرل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

گزشتہ رات سوشل میڈیا پر ایک شادی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دلہن کی منفرد انداز میں انٹری نے دیکھنے والوں حیران کردیا ۔

پاکستان می ترک ڈرامے’ارطغرل غازی‘نے گزشتہ سال سے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ رکھا ہے، پاکستانی شائقین نے نہ صرف ڈرامہ’ارطغرل غازی‘دیکھا بلکہ ابھی تک اپنی زندگیوں میں ارطغرل کا انداز اپنانے کی پوری کوشش بھی کرتے ہیں

کل رات وائرل ہونے والی شادی کی ویڈیو میں ایک دلہن نے اپنی شادی کے موقع پر بالکل ارطغرل کے انداز میں انٹری دے کر تقریب میں شریک مہمانوں کو دنگ کردیا۔

پس منظر میں ارطغرل غازی کا ٹائٹل سونگ بھی بج رہا ہوتا ہے اور دلہن کے ارد گرد اس کے رشتے دار اور دوست ہاتھوں میں تلوار لیے بالکل ارطغرل کے سپاہی بنے ہوئے ہوتے ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شادی میں دلہن کی انوکھے انداز سے انٹری، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!