اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے 2 کروڑ مالیت کا رقبہ واگزار کروا لیا، 90 پلاٹ حقداروں کے حوالے

phalia sho
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ : اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کی کارروائی۔2کروڑ مالیت کا رقبہ واگزار۔بھٹو سکیم کے 90 پلاٹ حقداروں کے حوالے۔ ناجائز قابضین کے خلاف مقدمہ درج۔..

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 28 اگست 2021) اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے ہمراہ عملہ محکمہ مال اور پولیس موضع ٹھکر کلاں میں کل 33 کنال اور 10 مرلے رقبہ(مالیت تقریبا 02 کروڑ روپے ) واگزار کروایا۔جس میں 25 کنال اور 03 مرلے پر مشتمل 90 پلاٹ بھی شامل ہیں جو کہ 5 مرلہ بھٹو سکیم کے تحت ستر کی دہائی (1972) میں اس موضع کے بے گھر اور غرباء میں تقسیم ہوئے.

لیکن انتقال ہونے کے باوجود مقامی با اثر زمینداروں نے پچھلی پانچ دہائیوں(50 سال) سے نا جائز قبضہ کر رکھا تھا۔ 05 مرلہ سکیم کی زمین کو واگزار کروا کر قبضہ الاٹیوں کے حوالے کر دیا گیا اور نا جائز قابضین کے خلاف تھانہ قادرآباد میں فوجداری مقدمہ بھی درج کروا دیا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ نے 2 کروڑ مالیت کا رقبہ واگزار کروا لیا، 90 پلاٹ حقداروں کے حوالے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!