بیرون ممالک جانےوالوں کیلئےویکسین بوسٹرکی قیمت مقرر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

وفاقی حکومت نے بیرون ممالک جانے والوں کے لیے کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین بوسٹر کی قیمت مقرر کردی ہے۔

وزرات نیشنل ہیلتھ سروسز نے بوسٹر کی قیمت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ بیرون ممالک جانے والوں کے لیے بوسٹر کی قیمت 1270 روپے فی ڈوز مقرر کی گئی ہے۔ نوٹی فیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے مطابق بیرون ممالک سفر کرنے والوں کو بوسٹر لگایا جائے گا اور ویکسین بوسٹر ملک بھر کے مخصوص ویکسین مراکزپرلگایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین والے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر بس، ویگن، ریلوے میں سفر نہیں کرسکیں گے

جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں درج ہے کہ ویکسین بوسٹرکی قیمت کی ادائیگی نیشنل بنک کی تمام برانچوں میں جمع کروائی جا سکتی ہے. نوٹیفکیشن دیکھیں.

price of covid vaccine in pakistan

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بیرون ممالک جانےوالوں کیلئےویکسین بوسٹرکی قیمت مقرر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!