دعوت اسلامی کاپاکستان بھر میں 20لاکھ پودے لگانا قابل تحسین ہے، میاں نوید سکندر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 4 اگست 2021) سنئیر نائب صدر مرکزی انمجن تاجران میاں نوید سکندر نے ذیشان اسماعیل سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کے چودہ اگست کو عوام زیادہ سے زیادہ ملک پاکستان میں سبز خوشحالی کیلئے تمام اقدامات کرے دعوت اسلامی کا ملک بھر میں شجرکاری مہم شروع کرنا اور 20لاکھ پودے لگانا انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں عوام کو چاہئے کے زیادہ سے پودے لگائیں.

گزشتہ روز ضلع منڈی بہاوالدین مین دعوت اسلامی سے مل کر ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز احمد چوہدری نے مل کر ضلع بھر سمیت کینال ویو میں پودے لگائے جس میں ضلع بھر سے دعوت اسلامی کے طلباء اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی شجرکاری مہم انشاء اللہ جاری رکھیں گے عوام جتنا ہوسکے زیاد پودے لگائے اپنے ارد گرد ماحول کو صاف ستھرا بنائیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دعوت اسلامی کاپاکستان بھر میں 20لاکھ پودے لگانا قابل تحسین ہے، میاں نوید سکندر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!