مہنگائی کا جن بے قابو ،دکان داروں نے من مانے ریٹ مقرر کردیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )مہنگائی کا جن بے قابو دکان داروں نے من مانے ریٹ مقرر کردیے انتظامیہ کی کاروائیاں شہر تک محدود ڈپٹی کمشنر نوٹس لیں

تفصیلات کے مطابق ضلع منڈی بہاوالدین کے محلہ شفقت آباد ریلوے روڈ ،مین گلی نمبر 1، شوگر مل روڈ ،محبت پور کھیوہ ،کالو والی، دتو چوڑ ، ماجھی ،پھالیہ روڈ پر ریٹ لسٹ سے زائد کھانے پینے و ضروری ایشیاء کے ریٹ مقرر ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں شہر تک محدود محلہ جات دیہات میں دکانداروں نے من مانے ریٹ مقرر کردیے جوکہ غریب عوام کے ساتھ انتہائی ظلم ہے مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا .

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین سے فی الفور نوٹس لے کر دیا داروں کے خلاف کاروائی کرکے جرمانوں کے ساتھ ساتھ ایسا اقدام کریں آیندہ دکاندار ریٹ لسٹ سے زائد فروخت کا سوچے بھی نہ عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے تمام ضروری ایشیاء کے ریٹ مقرر کرکے قانون نافظ کرے مرغ فروش مرغ برائلر کے ریٹوں میں 70 سے 100 روپے تک زائد وصولی کررہے جبکہ مجسٹریٹ و ضلعی انتظامیہ دو ہزار سے تین ہزار تک جرمانے کررہی ہے جوکہ جرمانہ کرکے متعلقہ مجسٹریٹ کے جانے کے بعد دکاندار مزید مہنگا بیچنے لگ جاتا ہے.

منڈی بہاوالدین میں آج برائلر مرغ، انڈے, سبزی، پھل کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

گاہک اگر کسی سے ڈیٹ کے بارے پوچھے تو آگے کہنے لگتے ہیں کے جوکرنا ہے کرلو ہمارا کچھ نہیں بگاڑسکتا کوئی بھی ، ضلعی انتظامیہ میرٹ پر کاروائیاں کرے تو مہنگائی کی روک تھام ہوسکتی ہے مجسٹریٹ ضلعی انتظامیہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے مہم شروع کرے دکانداروں کو پتہ چل جائے کے اگر ریٹ زیادہ ہوئے تو انتظامیہ حرکت میں آجائے گی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مہنگائی کا جن بے قابو ،دکان داروں نے من مانے ریٹ مقرر کردیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!