گزشتہ رات موجیانوالہ بس سٹاپ پر نامعلوم چوررئیس کریانہ سٹور سے نقدی و سامان لے کر فرار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (طاہرشہبازگوندل) تھانہ صدر کی حدود میں واقع موجیانوالہ میں چوریوں کا سلسلہ کم نہ ہو سکا. گزشتہ رات موجیانوالہ بس سٹاپ پر نامعلوم چور رات گئے رئیس کریانہ سٹور سے نقدی و سامان لے کر فرار

تفصیلات کے مطابق موجیانوالہ امام بارگاہ بس سٹاپ پر رئیس کریانہ سٹور سے نامعلوم چور رات گئے تالے توڑ کر دکان سے قیمتی سگریٹ پرفیوم 2000 نقدی لے کر فرار ہو گئے اس موقع پر رئیس عباس کا کہنا تھا کہ منڈی کھاریاں روڈ سے جہاں پر پٹرولنگ چیک پوسٹ موجیانوالہ 24 گھنٹے گشت کرتی ہے رات دن ٹریفک چلتی ہے وہاں سے چوری ہونا ایک سوالیہ نشان ہے.

یہ بھی پڑھیں: موجیانوالہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتیں عوام میں خوف ہراس پھیل گیا

ان مذید کہنا تھا کہ رواں ماہ میں ہونے والی چوریوں کی بات جائے تو 8 چوریاں ہو چکی ہیں لیکن کوئی بھی چور نہیں پکڑا گیا رئیس عباس کا کہنا تھا کہ میں نے رسول چوکی میں ابتدائی رپورٹ درج کروا دی چوکی انچارج نے یقین دہانی کروائی ہے کہ انشاءاللہ ہم ان نامعلوم چوروں کو جلد از جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچائیں گے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گزشتہ رات موجیانوالہ بس سٹاپ پر نامعلوم چوررئیس کریانہ سٹور سے نقدی و سامان لے کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!