منڈی بہاؤالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ رکنے نا پایا. منڈی بہاوالدین میں آج پھر ایک اور قتل
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 26 جون 2021) موضع کھائی میں نذر محمد ولد اللہ دتہ حجام فائرنگ سے موقع پر جاں بحق پولیس تھانہ گوجرہ نے لاش تحویل میں لے کر ضروری کاروائی شروع کر دی ہے ذرائع. مقدمہ تھانہ گوجرہ میں درج، پولیس ذرائع
