منڈی بہاوالدین:نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی دکاندار پر فائرنگ، نوجوان زخمی حالت میں لاہور ریفر

منڈی بہاؤالدین میراں چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان شدید زخمی

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 25 جون 2021) منڈی بہاؤالدین میراں جی چوک پر افسوس ناک واقعہ: بجلی کی دکان کا مالک جیسے ہی دوکان بند کرنے لگا تو دو نامعلوم افراد ہیلمنٹ پہنے آئے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی فائرنگ کی زد میں شیخ فرخ ممتاز نامی نوجوان شدید زخمی ہو گیا‫ .

جس کو سیریس حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کاروائی عمل میں لائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں