منڈی بہاوالدین میں ریکارڈ گرمی کے بعد بارش کی پیش گوئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں ریکارڈ گرمی کے بعد بارش کی پیش گوئی، ہفتہ / اتوار کے روز آندھی اور تیز بارش کے باعث لاہور ، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ،جہلم اور راولپنڈی میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 10 جون 2021) جمعہ شام سے پیرتک کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد،مری ، اٹک ،چکوال، جہلم ،گوجرانوالہ، گجرات ، حافظ آباد ، منڈی بہاؤالدین ، نارووال ، سیالکوٹ،لاہور، قصور، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، نوشہرہ، پشاور،کوہاٹ،بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان،مردان، بونیر، دیر، شانگلہ اور کوہستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہرکیا گیا ہے ، اس دوران بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے ۔

ہفتہ شام سے اتوار کے دوران سرگودھا، بھکر ، لیہ، خوشاب ، میانوالی، فیصل آباد ،جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ ، ملتان، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، بہاولنگر، بارکھان، موسیٰ خیل اور ژوب میں بھی ا ٓندھی اور گرج چمک کے ساتھ بادل برسنے کا امکان ہے ۔ علاوہ ازیں آج ملک بھر میں موسم شدید گرم اورخشک رہیگا، تاہم جنوبی پنجاب میں بعد از دوپہرگردآلود ہوائیں چلیں گی، اسلام آباد، کے پی کے ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں شام کے وقت گرج چمک کیساتھ بارش متوقع ہے ۔

گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی ، دالبندین ،پشاور48،اٹک،بنوں، نور پور تھل،سبی، جیکب آباد ،دادو 47،سرگودھا، شہید بے نظیرآباد،ڈیرہ اسماعیل خان46، سکھر45، جہلم، ڈیرہ غازیخان، موہنجوداڑو44، فیصل آباد، ساہیوال،بہاولپور، جموں 43، ملتان، مظفرآباد، گڑھی دوپٹہ، سیدوشریف42،کوئٹہ ، گلگت 41، ایبٹ آباد، دیر ، تربت 40،چترال 39،قلات 37، سکردو، سرینگر35، کراچی ، گوادر34، راولاکوٹ32، استور31، مری، مالم جبہ30 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں ریکارڈ گرمی کے بعد بارش کی پیش گوئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!