ماہ رمضان اﷲ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہےاس مہینہ میں غریب اور مستحق افراد کی مد کرنا بھی انتہائی کار ثواب ہے، محمد اسلم جنجوعہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال(نامہ نگار) ماہ رمضان اﷲ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے روزہ اور عبادات کے ساتھ اس مہینہ میں غریب اور مستحق افراد کی مد کرنا بھی انتہائی کار ثواب ہے

ان خیالات کا اظہار مصطفائی تحریک ضلع منڈی بہاؤالدین کے صدر محمد اسلم جنجوعہ نے گزشتہ روز آہلہ میں سید حسن مجتبیٰ کی رہائشگاہ پر ذمہ داران کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں ذوالفقار احمد رضا ، شاہد رفیق ، جہانگیر احمد رضا، پیر فیاض حسین شاہ اور دیگر نے شرکت کی.

مصطفائی تحریک کے صدر محمد اسلم جنجوعہ نے تینوں تحصیلوں کے صدور کو ہدایت کی کہ سابقہ روایات کیمطابق امسال بھی اپنے اپنے علاقوں میں مستحق گھرانوں میں راشن ان کے گھروں میں پہنچایاجائے انہوں نے مزید کہا کہ ماہ رمضان میں درس قرآن اور افطار ڈنر کا اہتمام بھی کیا جائے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ماہ رمضان اﷲ تعالیٰ کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کا مہینہ ہےاس مہینہ میں غریب اور مستحق افراد کی مد کرنا بھی انتہائی کار ثواب ہے، محمد اسلم جنجوعہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!