شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، معمولی تلخ کلامی پر 1 شخص قتل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (مظہر اقبال گوندل) تھانہ سٹی: نوجوان تشدد سے قتل، مظاہرین کا لاش چیمہ چوک میں رکھ کر احتجاج، مظاہرین کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ. پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے، ترجمان پولیس منڈی بہاوالدین.

تفصیلات کے مطابق دن 12 بجے ویلکم پٹرولیم کے سامنے رکشہ اور مزدا نمبر LES 9969 والے نامعلوم افراد آپس میں لڑ رہے تھے کہ عمران مسعود اور سید حسن رضا سکنہ کندھانوالہ نے چھڑانے کی کوشش کی. 4 نامعلوم افراد نے راڈ کے وار کر کے سید حسن رضا کی پسلی توڈ دی اور عمران مسعود راڈ سر پر لگنے کی وجہ سے بے ہوش ہو گیا. جو ہسپتال جا کر دم توڈ گیا. واقعہ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی فوری موقعہ ، براے کارروائی ہسپتال پہنچا.

مگر لواحقین کا کہنا تھا کہ ہم کاروائی نہیں کروانا چاہتے ہیں. مرحوم عمران کی طبعی موت ہوئی ہے، اور پوسٹ مارٹم بھی نہ کروانا چاہتے ہیں. اس بارے لواحقین نے اپنا تحریری بیان بھی دیا. مگر بعد میں چند لوگوں نے لواحقین سے مل کر چیمہ چوک پر احتجاج کیا، تھانہ سٹی پولیس پہلے ہی مقدمہ درج کرنا چاہتی تھی مگر لواحقین مقدمہ درج نہ کروانا چاہتے تھے. ترجمان پولیس کے مطابق پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ نمبر 130/21 بجرم 302/34 درج کر کے کارروائی شروع کردی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، معمولی تلخ کلامی پر 1 شخص قتل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!