منڈی بہاوالدین میں مٹھائی کے ساتھ تلنے والا گتا بھی 520 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 جنوری 2021) رپورٹ کے مطابق مٹھائی کے ریٹ تو ویسے ہی آسمانوں سے باتیں کر رہے ہیں اوپر سے جس گتے کے ڈبے میں مٹھائی پیک کی جاتی ہے اسکو بھی مٹھائی کے ریٹ پہ تولا اور فروخت کیا جا رہا ہے .

اس کی ایک واضح مثال تمام مٹھائی فروش المشہور موٹا فیقا مٹھائی والے ہیں . اگر کوئی گاہک اسکی نشان دہی کرنے کی غلطی کر بیٹھے تو ادھر ہی یہ لوگ سرے عام اسکی عزت کو مجروح کر دیتے ہیں ان مٹھائی فروشوں کو چاہیے کہ ڈبے کی بجائے اچھی کوالٹی کے کاغذ میں رکھ کر اس مٹھائی کا وزن کریں یا پھر گتے کے وزن کے برابر اضافی مٹھائی ڈالے.

عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر طارق بسرا اسسٹنٹ کمشنر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ منڈی بہاوالدین سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں مٹھائی کے ساتھ تلنے والا گتا بھی 520 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!