منڈی بہاءالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. منڈی بہاءالدین کی تحصیل ملکوال میں 3 نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کر دیا.
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 19 نومبر 2021) ملکوال ۔تھانہ ملکوال کے علاقہ شمہاری میں3 نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 25 سالہ نوجوان محسن شاہ قتل، پولیس زرائع. نامعلوم ملزمان فائرنگ کر نے کے بعد فرار۔پولیس زرائع
