گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں موسلادھار بارش کا سلسلہ پچھلے 3 روز سے وقفے وقفے سے جاری. گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 11 ستمبر 2021) گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران پنجاب ، بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور زیریں سندھ میں اکژ مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب کے ضلع لاہور کے علاقہ لکشمی چوک میں 146 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی.

آئیں! بارش کے موسم میں منڈی بہاوالدین سے ست سرا کی سیر کریں. ویڈیو دیکھیں

فرخ آباد 123 ، شاہی قلعہ 121 ، گلشن راوی 115 ، چوک ناخدا 98 ، سمن آباد 95 ، اقبال ٹاؤن 88 ، جوہر ٹاؤن 81 ، تاج پورہ 73 ، اپر مال 66 ، گلبرگ 59 ، نشتر ٹاؤن 49 ، سٹی ، ائیر پورٹ44 ، مغل پورہ 36 ، قصور 80 ، منگلا 38 ، منڈی بہاؤالدین 23 ، نارووال 22 ، فیصل آباد (ڈوگر بستی 32 ، مدینہ ٹاؤن 21 ، علامہ اقبال کالونی 12 ، سٹی 01) ، جہلم 32 ، سیالکوٹ (ائیر پورٹ21) ، خانیوال ، بہاولنگر 08 ، حافظ آباد 01 ، سندھ: چاچھرو 40 ، ڈہلی 31 ، اسلامکوٹ ، چھور 30 ، مٹھی 23 ، نگرپارکر 20 ، مٹھی 19 ، ڈپلو 16 ، کلوئی 15 ، بدین 06 ، خیبر پختونخوا: کاکول 13 ، دیر 12 ، پاراچنار 05 ، دروش 03 ، کالام 02 ، کشمیر: کوٹلی 10 ، مظفر آباد (سٹی ، ائیر پورٹ) 01) ، راولاکوٹ 01 ، گلگت بلتستان: بگروٹ 03 ، گلگت اور گوپس میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج ریکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت 43، سبی41 ، دادو،لسبیلہ، نوکنڈی اورموہنجوداڑو میں 39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز اسلام آباد، بالائی وسطی پنجاب، زیریں سندھ، خیبر پختو نخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش اور اس دوران چندمقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منڈی بہاوالدین میں 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!