ڈی پی او سید علی رضا کی زیر قیادت منڈی بہاوالدین پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈی پی او سید علی رضا کی زیر قیادت منڈی بہاوالدین پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 15 اپریل 2021) امن و امان کے حوالہ سے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کیا گیا جس میں سرکل افسران، ایس ایچ اوز تھانہ جات، ضلع بھر کی پولیس، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس نے حصہ لیا، فلیگ مارچ ذاہد محمود گوندل شہید پولیس لائن سے شروع ہو کر شہر کی اہم شاہراہوں، رسول بیراج، اہم مقامات سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن میں آکر اختتام پذیر ہوا.

یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی کمشنر و ڈی پی او کی مذہبی جماعت کی جانب سے تشدد میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاران کی عیادت کی اور پھولوں کے گلدستے پیش کئے

فلیگ مارچ کا مقصد لاءاینڈ آرڈر کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے ساتھ شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا ہے ، عوام الناس کی جان و مال کی حفاظت کرنا اور امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا پولیس کی اولین ذمہ داری ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی پی او سید علی رضا کی زیر قیادت منڈی بہاوالدین پولیس کا بھاری نفری کے ہمراہ فلیگ مارچ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!