ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاوالدین نے جوڈیشل کمپلیکس ملک وال میں سہولت سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاوالدین راجہ پرویز اختر نے حکومتی پالیسی کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس ملک وال میں عوام اور وکلاء کی آسانی کیلئے سہولت سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

سہولت سنٹر سے عام شہری اور وکلاء عدالتی امور سے متعلقہ مصدقہ کاغذات ایف آئی آرز و میڈیکولیگل کی کاپیز اور وکالت ناموں کی تصدیق کروا سکیں گے، سہولت سنٹر کا سب سے بڑا فائدہ یہ بھی ہوگا کہ عوام اور وکلا کو تھانے، ہسپتال اور جیل کے چکروں سے نجات مل جائے گی.

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے بار روم میں صدر بار ملک وال ایسوسی ایشن اشرف ضیا ایڈووکیٹ کے مطالبات پر لائبریری، جوڈیشل کمپلیکس کے لیے پختہ سڑک اور وکلا چمبرز میں بجلی کی فراہمی کے لیے ٹرانسفارمر کی تنصیب کا بھی اعلان کیا جبکہ شہریوں اور وکلاء کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب کرنے کے احکامات جاری کئے، اس موقع پر مقامی جوڈیشل افسران اور وکلا بھی موجود تھے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاوالدین نے جوڈیشل کمپلیکس ملک وال میں سہولت سنٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!