پھالیہ: لالہ پنڈی میں گلیوں کی حالت زار اور ان میں کھڑا گندا پانی اہل دیہہ کے لیے وبال جان بن گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ(مرزا قیصر فاروق) پھالیہ کے نواحی موضع لالہ پنڈی میں گلیوں کی حالت زار اور ان میں کھڑا گندا پانی اہل دیہہ کے لیے وبال جان بن گیا۔بدبودار پانی سے جہاں پر کئی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے وہیں پر بو سے گھروں میں رہائش پذیر افراد بھی انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لالہ پنڈی کی گلیوں اور نالیوں کے لیے ایم پی ایے طارق تارڑ کی طرف سے فنڈ منظور ہو چکا ہے لیکن آج تک گاؤں کی گلیوں کی حالت درست کرنے کے لیے کسی متعلقہ اتھارٹی نے دیکھنا بھی گوارا نہیں کیا ۔اہل دیہہ نے فوری طور پر مسئلہ کے حل کا مطالبہ کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: لالہ پنڈی میں گلیوں کی حالت زار اور ان میں کھڑا گندا پانی اہل دیہہ کے لیے وبال جان بن گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!