پھالیہ:دوسرے کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ : دوسرے کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا. پیر یعقوب شاہ کالج سنٹر میں بی اے کا انگریزی کا پرچہ تھا.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2021) پھالیہ : نوجوان کے پاس شناختی کارڈ جعلی نکلا. سپرنٹنڈنٹ نے قانونی کاروائی کے لیے تھانہ پھالیہ پولیس کے حوالہ کر دیا ۔

سنٹر سپرڈنٹ گورنمنٹ پائیلٹ سکینڈری سکول پھالیہ کاشف مصفطی نے ایس ایچ او تھانہ پھالیہ میں درخواست دیتے ہوئے کہا کہ بتاریخ 13 ستمبر 2021 بوقت 2:15 پر دوران چیکنگ دانش علی ولد محمد اشرف سکنہ جاگو کلاں کو رولنمبر 129274 دائود حمزہ ولد بشیر احمد سکنہ دھول رانجھا کی جگہ امتحان دیتے ہوءے پکڑ لیا ہے۔

حکومت کا دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

سنٹر سپرنٹنڈنٹ نے بورڈ اینڈ یونیورسٹی ایکٹ کے تحت مذکورہ افراد پر FIR درج کرنے اور انکے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی درخواست کی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ:دوسرے کی جگہ امتحان دینے والا نوجوان پکڑا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!