پولیس لائن زاہد محمود گوندل شہید میں علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد

mandi bahaudin police
Share

Share This Post

or copy the link

پولیس لائن زاہد محمود گوندل شہید میں علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ڈی ایس پی خالد ملک نے سلامی لی ،پریڈ میں ٹریفک پولیس ،ایلیٹ فورس اور ضلع پولیس کے اہلکاران نے حصہ لیا ۔ترجمان منڈی بہاٶالدین پولیس

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 1 جنوری 2022) تفصیلا ت کے مطابق پولیس لائن زاہد محمود شہید منڈی بہاٶالدین میں علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا ،جنرل پریڈ میں ٹریفک پولیس ،ایلیٹ فورس ،بینڈ سٹاف کے علاوہ ضلعی پولیس کے افسران و اہلکاران نے حصہ لیا.

ڈی ایس پی صاحب نے جوانوں کا ٹرن آﺅٹ چیک کیا اور بہترین ٹرن آﺅٹ والے اہلکاران کو شاباش دی ، ڈی ایس پی صاحب نے پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پریڈ کی تسلسل سے فورس کی جسمانی فٹنس اور ڈسپلن میں بہتری آٸی ہے۔ بعد ازاں گاڈیوں کی انسپکشن بھی کی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس لائن زاہد محمود گوندل شہید میں علی الصبح جنرل پریڈ کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!