پنجابی ثقافت کو اجا گر کر نے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

punjabi culture day
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار ) پنجابی ثقافت اور کلچر کو اجا گر کر نے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کی قیادت میں ریلی نکالی گئی جسمیں ضلعی افسران نے روایتی لباس اور پگ پہن کر شرکت کی، پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کر نے کیلئے ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کی قیادت میں ڈی سی آفس میں ریلی نکالی گئی، ضلعی افسران نے اس موقع پر پگڑیاں اور روایتی لباس پہن کر شرکت کی

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد شاہد کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنی تہذیب تمدن کا عکاس ہونا چاہیے، وقت کی ضرورت ہے کہ ہماری نسلوں کو اپنے کلچرل سے روشناس کروایا جائے، اس موقع پر محکمہ تعلیم کی جانب سے سکولوں میں ریلیاں اور ٹیبلو میں پنجاب کی روایات کو اجاگر کیا، روائتی پگ پہن کر طلباء طالبات نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے.

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا اورانکے اسٹاف نے پنجابی کلچرل کواجاگرکرتے ہوئے روایتی لباس اورپگ پہن کردفترامورسرانجام دئیے اورواک کی قیادت کی، دوسری جانب یونیورسٹی آف گجرات کیمپس منڈ ی بہاوالدین میں ڈائریکٹر ظہیرالدین بابر، محمدشاہد، پروفیسرسمیع اللہ، پروفیسر محمد یاسر، پروفیسر نایاب تارڑ سمیت دیگرفکیلیٹی ممبران اورطلباوطالبات نے پنجاب کلچرل کونمایاں کرتے ہوئے روایتی لباس اورپگ پہن کرتدریسی امورسرانجام دئیے،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجابی ثقافت کو اجا گر کر نے کیلئے ڈپٹی کمشنر کی قیادت میں ریلی نکالی گئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!