پاکستانی سائنسدانوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے اور ایف اے او کی جانب سے پاکستانی اداروں اور سائنس دانوں کیلئے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کو زرعی سائنسی تحقیق میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ یہ ایوارڈ پاکستان کی زرعی تحقیق کی کامیابی کا اعتراف ہے۔

ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان اٹامک انرجی کے کاشف ریاض نوجوان سائنسدان کے ایوارڈ کیلئے نامزد کیے گئے ہیں، جب کہ سائنسدان منظور حسین، ریاض خان، سجاد حیدر اور حافظ ممتاز کو بھی ایوارڈ دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ ایوارڈ پاکستانی اداروں اور سائنسدانوں کی شاندار خدمات کیلئے بڑا اعزاز ہے۔

یہ ایوارڈ پلانٹ موٹیشن بریڈنگ اور متعلقہ بائیو ٹیکنالوجیز میں اہم کامیابیوں پر دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ان ایوارڈز کا باضابطہ اعلان آئی اے ای اے جنرل کانفرنس کے آئندہ سالانہ ریگولر سیشن کے دوران کیا جائے گا، جو رواں سال 20سے 24ستمبر تک آئی اے ای اے ہیڈ کوارٹرز ویانا میں منعقد ہو رہا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستانی سائنسدانوں کیلئے ایوارڈز کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!