’ ٹام اینڈ جیری ‘ کے اصل ناموں سے پردہ اٹھ گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نیو یارک ( این این آئی۔ 20 نومبر2021ء) چھوٹوں بڑوں سب ہی کے پسندیدہ کارٹونز ٹام اینڈ جیری کے اصل نام سٴْن کر سوشل میڈیا صارفین حیرانی میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

متعدد میڈیا رپورٹس میں ٹام اینڈ جیری کارٹونز کی کامیاب 8 دہائیوں کے گزرنے کے بعد اِن کارٹونک کرداروں ’ٹام‘ اور ’جیری‘ کے اصل ناموں سے پردہ اٹھایا گیا ہے جس سے متعلق جان کر شائقین حیرانی کا اظہار کر رہے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ’ ٹام‘ کے کردار کا اصل نام ’تھامس جیسپر کیٹ سنیئر‘ جبکہ ’جیری‘ کا اصل نام ’گیرالڈ جنکس ماو?س‘ ہے۔جب ٹام اینڈ جیری کارٹونز پہلی بار 1940ء میں نشر کئے گئے تھے اس سیریز میں اِن کا نام جیسپر اور جنکس ہی تھا۔ٹام اینڈ جیری کے اصل نام جان کر جہاں اسے دیکھنے والے حیران ہیں وہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
’ ٹام اینڈ جیری ‘ کے اصل ناموں سے پردہ اٹھ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!