وفاق نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سیالکوٹ: وفاقی حکومت نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔

حکومت کی جانب سے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تاریخیں بھی بتائی گئی ہیں، عید الفطر یکم شوال1442ھ کے موقع پر 15,14اور 16 مئی 2021 کو اور عید الاضحی 10ذولہجہ 1442ھ کے موقع پر22،21 اور 23 جولائی کو ہوگی۔ اس کے علاوہ یوم کشمیر کے موقع پر 5فروری2021کو پبلک تعطیل ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت نے سال2021 میں گزٹیٹڈ چھٹیوں کا کیلنڈر جاری کردیا

اسی طرح یوم پاکستان کے سلسلے میں 23مارچ 2021،یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی 2021، یوم آزادی کے سلسلے میں 14اگست،عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے میں 19,18اگست، عید میلاالنبی ﷺ 12 ربیع الاول کے موقع پر 19اکتوبر، قائداعظم ڈے / کرسمس کے موقع پر 25 دسمبر کو عام تعطیلات ہوں گی جبکہ کرسمس سے ایک دن بعد26دسمبر کو صرف مسیحی کمیونٹی کیلئے تعطیل ہو گی۔ اسی طرح درج ذیل ایام کو بینک تعطیلات ہو گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
وفاق نے 2021 کیلیے تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!