موجیانوالہ میں گزشتہ رات نامعلوم چور 2 دکانوں کا صفایا کر گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین (طاہرشہبازگوندل) تھانہ صدر کی حدود موجیانوالہ میں گزشتہ رات نامعلوم چور 2 دکانوں کا صفایا کر گئے تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود موجیانوالہ میں نامعلوم چور رات گئے محلہ مائی ڈاھڈی میں 2 دکانوں کا صفایا کر گئے جن میں جمشید عرف قُمی ٹیلر ماسٹر کی دکان سے 20 عدد قمیتی سوٹ 3،070 روپے نقدی ذریت کریانہ سٹور سے قیمتی سگریٹ لیٹر اور 1،200 روپے نقدی لے اڑے

نیوز کے مطابق اگر رواں سال 2021 کی بات جائے تو موجیانوالہ میں اب تک 15 دکانوں کے تالے توڑے گئے اگر نقصان کی بات کی جائے تو نقدی و سامان 434،900 روپے کا نقصان ہو چکا ہے جن میں موبائل فون اور کچھ سامان شامل نہیں ہے اس کے علاوہ 2 موٹرسائیکل چوری ہوئے ایک گھر سے 3 عدد قیمتی موبائل چوری ہوئے لیکن ابھی تک چور نہیں پکڑے گئے.

اہل علاقہ کے لوگوں نے ڈی پی او منڈی بہاوالدین جناب ساجد حسین کھوکھر اور مقامی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ اِن نامعلوم چوروں کو پکڑ کر غریب لوگوں کا مال برآمد کر کے اِن کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
موجیانوالہ میں گزشتہ رات نامعلوم چور 2 دکانوں کا صفایا کر گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!