منڈی بہاوالدین کے سکولز میں ملازمین کی بھرتی کیلئے انٹرویو موخر کر دئیے گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 27 مارچ 2021) ضلع منڈی بہاوالدین کے مختلف اسکولز میں کلاس فور ملازمین کی بھرتی کیلئے انٹرویو جو کہ 30 مارچ 2021 کو ہونے تھے کورونا وائرس کے باعث موخر کر دئیے گئے ہیں۔

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن منڈی بہاوالدین سید توقیر حسین شاہ نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا کہ کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا کی ہدایت پر مورخہ 30 مارچ 2021 بروز منگل کو گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول سوہاوہ بولانی میں درجہ چہارم ملازمین کی بھرتی کیلئے ہونے والے انٹرویو موخر کر دئیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاوالدین کے سرکاری سکولز میں ملازمین کی بھرتیاں شروع، تفصیلات دیکھیں

انٹرویو کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا گجبکہ پہلے والی درخواستیں برقرار وہیں گی۔ نئی درخواستوں کی وصولی کی اجازت نہ ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ منڈی بہاوالدین میں بھرتیوں کا اعلان، تفصیلات دیکھیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کے سکولز میں ملازمین کی بھرتی کیلئے انٹرویو موخر کر دئیے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!