منڈی بہاوالدین کا قبرستانوں میں صفائی اور سٹریٹ لائٹ کے ناقص انتظامات، چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی قبرستانوں میں صفائی اور سٹریٹ لائٹ کے ناقص انتظامات چاردیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔ قبرستان میں نئشیوں نے بھی ڈیرےجمالیے شہریوں نے ضلعی انتظامیہ و ارکان اسمبلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 16 نومبر 2021) منڈی بہاوالدین شہر کے وسط میں موجود مرکزی قبرستان کندھانوالہ اور کوٹ احمد شاہ گوڑھا محلہ کے قبرستان میونسپل کمیٹی کی لاپرواہی سے خستہ خالی کا شکارہیں جبکہ صفائی اور سٹریٹ لائٹ نہ ہونے کے باعث اکثر رات کے اوقات میں تدفین کے لئے آئے ہوئے افراد کو شدید مشکلات کا سامنا . قبرستان کی چار دیواری بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار قبرستان کے اندر آوارہ جانور قبروں کی بے حرمتی کرنے لگے قبرستان میں نشئیوں نے بھی ڈیرے جمائے ہوئے ہیں.

منڈی بہاوالدین کے قبرستان سے تقریباً 1995 اور 2001 میں بننے والی قبر سے خوشبو آنے لگی۔ ویڈیو دیکھیں

شہریوں کا کہنا ہے کہ ضلع بھر کے مرکزی قبرستانوں میں سینکڑوں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ تدفین ہیں پانی کے لئے لگائے گے بیشتر نلکے خراب ہیں اور نہ ہی پانی کا کوئی معقول بندوبست ہے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسراء ارکان اسمبلی سے مطالبہ کیا ہے۔ قبرستانوں میں سٹیرٹس لائٹس صفائی و ستھرائی کے انتظامات کے ساتھ ساتھ۔ دیگر سہولیات میسر کریں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین کا قبرستانوں میں صفائی اور سٹریٹ لائٹ کے ناقص انتظامات، چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!